چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو راشد محمود لنگڑیال نے آج سے انکم ٹیکس کے سالانہ گوشوارے طلب کرلیے۔
چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو راشد محمود لنگڑیال نے یکم جولائی 2025سے 30جون 2026 تک کے سالانہ آمدن ٹیکس گوشوارے آج 27جولائی 2026سے طلب کر لیے ہیں۔ https://www.city42.tv/27-Jul-2026/209872